[ad_1]

اسکرین گریب
اسکرین گریب

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر چمن، عافیت اور دارالفلاح کے دورے کیے اور بزرگ خواتین کو حج پر بھجوانے کے لیے اقدامات کا حکم دیا۔

مریم نواز نے سب کو تحائف پیش کیے جبکہ بچوں کو کھلونے اور مٹھائیاں دیں، انہوں نے اسپشل بچوں کے ساتھ مل کر عید کیک بھی کاٹا۔

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز ’چمن‘ کے بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں اور مریض خاتون کو چوڑیاں بھی پہنائیں۔

مریم نواز نے قائد نواز شریف کی طرف سے بزرگوں کو سلام بھی دیا۔

ایک بزرگ خاتون نے کہا کہ عید پر میرے اپنے تو نہ آئے، مریم بیٹی آگئی، میں بہت خوش ہوں، بیٹیاں ملتی ہیں تو ٹھنڈ پڑ جاتی ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *