[ad_1]

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سندھ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبے میں عیدالفطر کی تیاریوں پر اسنیپ چیکنگ بڑھا دی گئی ہے۔

یہ بات سندھ رینجرز کے ترجمان نے سندھ میں عید کے موقع پر امن و امان یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے کہی ہے۔

ایک بیان میں ترجمان سندھ رینجرز نے کہا ہے کہ مساجد، امام بارگاہوں اور جماعت خانوں کی نگرانی کے لیے رینجرز کے جوان تعینات رہیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ موبائل پیٹرولنگ اور موٹر سائیکل پر گشت کو بھی مزید بڑھایا گیا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *