[ad_1]
پاکستان تحریک انصاف نے عید کے بعد جلسوں کا اعلان کردیا، علی محمد خان نے کہا ہے کہ عید کے بعد بڑے جلسوں کی طرف جائیں گے۔
پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ جلسہ یا احتجاج پریس کلب یا کسی بھی پبلک مقام پر کیا جائے گا۔
علی محمد خان نے کہا کہ کارکن کسی کو موقع نہ دیں کہ 9 مئی والے ڈرامے کا معاملہ ہو، جلسوں کے ساتھ پُرامن احتجاج بھی ہمارا حق ہے۔
[ad_2]