[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور آئی جی پولیس سمیت دیگر فریقین کو نوٹس کرتے ہوئے کل تک جواب طلب کر لیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔

پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل ایڈووکیٹ نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد نے سیکیورٹی تھریٹس کو وجوہات بنایا ہے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کہا کہ جو بھی آپشنز ہوں گے ان کو کل دیکھ لیں گے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *