[ad_1]
لاہور ہائی کورٹ نے محکمۂ ہیلتھ پنجاب کے 5 معطل ملازمین کو بحال کر دیا۔
عدالتِ عالیہ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے محکمۂ ہیلتھ کے 5 معطل ملازمین کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کر دیا۔
لاہور ہائی کورٹ نے سیکریٹری ہیلتھ کے 5 ملازمین کی معطلی کے نوٹیفکیشن کو آئندہ سماعت تک معطل کر دیا۔
عدالتِ عالیہ نے آئندہ سماعت تک فریقین کے وکلاء سے جواب بھی طلب کر لیا۔
[ad_2]