[ad_1]

عبدالرحمٰن خان کانجو-- فائل فوٹو
عبدالرحمٰن خان کانجو– فائل فوٹو

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ ن کے امیدوار عبدالرحمٰن خان کانجو کامیاب ہوگئے۔

الیکشن کمیشن نے آزاد امیدوار رانا فراز نون کی کامیابی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 154 لودھراں سے ن لیگ کے امیدوار عبدالرحمٰن خان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کے حکم پر این اے 154 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی، دوبارہ گنتی میں عبدالرحمٰن کانجو کامیاب ہوگئے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *