[ad_1]

-- فائل فوٹو
— فائل فوٹو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جب بھی میرے بچے باہر جاتے ہیں تو انہیں کہتی ہوں گاڑی تیز نہیں چلانا۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مزدور کی سیفٹی ہم سب کی ذمہ داری ہے، بہت سے اداروں میں قواعد و ضوابط کتابوں میں لکھ کر رکھ دیا جاتا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ سیفٹی کٹ پہننی ہے، مقررہ اسپیڈ سے زیادہ موٹرسائیکل نہیں چلانا، ملازمین کیلئے حفاظتی اقدامات کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں خود بھی کام کے دوران حفاظتی اقدامات کو ترجیح دینی ہوگی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *