[ad_1]
وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی آج کراچی کے دورے پر پہنچیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی آج کراچی میں لیفٹیننٹ کرنل شہید سید کاشف کے اہلخانہ سے تعزیت کریں گے۔
محسن نقوی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کا فائنل میچ بھی دیکھیں گے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ محسن نقوی آج دوپہر 1 سے 3 بجے کے درمیان کراچی پہنچیں گے۔
[ad_2]