[ad_1]

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ نے کہا کہ جسٹس ثمن رفعت نے بانی چیئرمین سے ملاقات کا آرڈر دیا، ہیڈ کانسٹیبل کہتا ہے کہ ملاقات نہیں ہو سکتی۔

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلوں کی توہین کی جا رہی ہے۔ کل توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے۔ 

حلیم عادل شیخ نے کہا کہ 9 مئی کے اصل ذمہ دار کون ہیں؟ انہیں سزا دی جائے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *