[ad_1]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔
دوران ملاقات بلاول بھٹو زرداری نے مریم نواز کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی جوان قیادت نے کل ہونے والے صدارتی الیکشن پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس موقع پر بلاول بھٹو کے ساتھ اجلاس میں کل ہہونے والے صدارتی انتخاب کی تیاریوں کو حتمی شکل دی۔
مریم نواز نے ن لیگ کے ارکان صوبائی اسمبلی کو کل 9 بجے ایوان میں پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔
[ad_2]