[ad_1]

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

کراچی کے علاقے کلفٹن میں عمارت کی 20ویں منزل پر واقع فلیٹ سے ایک شخص کی لاش ملی۔ پولیس کے مطابق لاش 8 سے 10 گھنٹے پرانی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق لاش کے سر پر گولی کا نشان ہے۔ پولیس حکام نے مزید بتایا کہ جاں بحق شخص دو بچوں اور اہلیہ کے ساتھ فلیٹ میں رہائش پذیر تھا۔ 

پولیس حکام کے مطابق دونوں بچے کل سے دادا دادی کے پاس گئے ہوئے ہیں، واقعے کے بعد سے جاں بحق شخص کی اہلیہ بھی موجود نہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *