[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے اجلاس 10 بجے طلب کیا ہے، جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہو گا۔

اسپیکر کے لیے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار بابر سلیم سواتی اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے امیدوار ثریا بی بی ہیں۔

اپوزیشن کے اسپیکر کے لیے امیدوار پیپلز پارٹی کے احسان اللّٰہ میاں خیل ہیں جبکہ اپوزیشن کے ڈپٹی اسپیکر کے لیے امیدوار پی ٹی آئی پی کے ارباب وسیم ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *