[ad_1]

بابر سلیم—فائل فوٹو
بابر سلیم—فائل فوٹو

بانیٔ پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا اسمبلی کے اسپیکر کے لیے بابر سلیم کو نامزد کر دیا ہے۔

یہ بات پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے ایک بیان کے ذریعے بتائی ہے۔

بابر سلیم مانسہرہ سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہوئے ہیں۔

ان سے قبل اسپیکر کے پی اسمبلی کے لیے اسد قیصر کے بھائی عاقب اللّٰہ کا نام لیا جا رہا تھا۔

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی کا انتخاب 29 فروری کو ہو گا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *