[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سانگھڑ میں میاں بیوی نے لڑائی کے بعد مٹھڑاؤ نہر میں چھلانگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق  نہر کنارے گاڑی سے 5 سال کی بچی اور 7 سال کا بچہ ملا ہے۔

بچوں نے اپنے والدین کی آپس میں لڑائی کی تصدیق کی۔

نہر سے میاں بیوی کی تلاش کے لیے غوطہ خور کو طلب کر لیا گیا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *