[ad_1]

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو صبح 11 بجے طلب کر لیا گیا۔

اجلاس میں اراکینِ صوبائی اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔

اجلاس کے دوسرے روز اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہو گا۔

خیبر پختون خوا اسمبلی کے اجلاس کے تیسرے روز وزیرِ اعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *