[ad_1]

نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ احمد شاہ---فائل فوٹو
نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ احمد شاہ—فائل فوٹو

نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ احمد شاہ نے کہا ہے کہ اس ملک کا نظام اپر کلاس کے ہاتھ میں ہے، یہ طبقہ ملک کی اکثریت نہیں ہے۔

کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احمد شاہ نے کہا کہ مزدور کے بارے میں کوئی نہیں سوچتا۔

انہوں نے کہا کہ حکومتوں کی زیادہ دل چسپی ہمیشہ سرمایہ کاروں میں رہی۔

احمد شاہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ سرمایہ کار ہی ہیں جو سیاسی جماعتوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *