[ad_1]

شہباز شریف-- فائل فوٹو
شہباز شریف– فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔

اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ باہمی اتحاد سے ہی کیا جاسکتا ہے، ملک کو معاشی طور پر مستحکم کرنا میری اولین ترجیح ہے۔

شہباز شریف نے کہا ہے کہ خدمت، دیانت اور محنت کی روایت کو آگے بڑھائیں گے۔ ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔

ان کا کہنا ہے کہ تندہی، محنت اور ایمانداری سے عوام کی خدمت کریں گے، نواز شریف کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *