[ad_1]

ن لیگ اور  پی پی کے درمیان مذاکرات آج پھر ہوں گے

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دور آج پھر ہوگا۔ 

مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ بات چیت مثبت انداز میں جاری ہے، آج صبح دوبارہ نشست ہوگی۔

انہوں نے تصدیق کی کہ کابینہ میں پیپلز پارٹی کی شمولیت کے معاملے پر کچھ چیزیں پہلے سے طے شدہ ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ مذاکرات کے دوران دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے سے حتمی تجاویز کا تبادلہ کیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *