[ad_1]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی پنجاب کا اجلاس 21 فروری کو جاتی امراء میں ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی۔
اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں حکومت سازی، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے بارے میں مشاورت ہوگی۔
[ad_2]