[ad_1]

قمر زمان کائرہ: فوٹو فائل
قمر زمان کائرہ: فوٹو فائل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے میں 8 سے 9 دن ہے، ہم حکومت سے کوئی شیئر نہیں لے رہے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اتحاد میں ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کے خلاف امیدوار نہیں لاتے۔

 قمر زمان کائرہ نے کہا کہ تحریک انصاف کے کہنے اور کرنے میں فرق ہے، کیا پی ٹی آئی مرکز اور پنجاب میں حکومت بنا سکتی ہے؟

پی پی پی رہنما نے یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں ہوگی پارلیمان کا حصہ ہوگی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *