[ad_1]
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 43 ٹانک کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں این اے 43 ٹانک کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔
[ad_2]