[ad_1]
مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق اسلام آباد پہنچ گئے، ان کی آج دوپہر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ہو گی۔
ذرائع کے مطابق اعجاز الحق ملاقات میں چوہدری شجاعت سے حکومت سازی سے متعلق امور پر بات کریں گے۔
یاد رہے کہ محمد اعجاز الحق این اے 163 بہاولنگر سے کامیاب ہوئے ہیں۔
[ad_2]