[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پنجاب کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث متعدد موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیں۔

موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک اور موٹر وے ایم 3 دھند کے باعث فیض پور سےجڑانوالہ تک بند کردی گئی۔

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہوسکتی ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *