[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملتان کے گیلانی خاندان نے بڑی کامیابی سمیٹ لی ہے۔

سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی اپنے بیٹوں سمیت پنجاب سے قومی اسمبلی کی 3 اور صوبائی اسمبلی کی ایک نشست حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔

یوسف رضا گیلانی این اے 148، بیٹا علی موسیٰ گیلانی این اے 151 اور  عبدالقادر گیلانی این اے 152 سے کامیاب ہوا۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 213 سے کامیاب ہوگئے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *