[ad_1]

حنا پروپز بٹ نے نواز شریف کے کارکنوں سے خطاب کی تعریف کی ہے۔ فوٹو فائل
حنا پروپز بٹ نے نواز شریف کے کارکنوں سے خطاب کی تعریف کی ہے۔ فوٹو فائل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے سابق وزیراعظم اور پارٹی قائد نواز شریف کی تقریر پر تبصرہ کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں حنا پروپز بٹ نے نواز شریف کے کارکنوں سے خطاب کی تعریف کی ہے۔

حنا پرویز بٹ نے کہا کہ میرے قائد نواز شریف نے دل سے تقریر کی اور دل تک پہنچی۔

یاد رہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات کے بعد نتائج آنے کا سلسہ جاری ہے، جس کے بعد نواز شریف نے آج لاہور میں کارکنوں سے خطاب کیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *