[ad_1]

ہمایوں اختر خان کے ن لیگی امیدوار پر دھاندلی کے الزامات، پولنگ روک دی گئی

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 97 سے استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار ہمایوں اختر خان نے ن لیگی امیدوار علی گوہر بلوچ پر دھاندلی کے الزامات عائد کردیے۔

این اے 97 کے پولنگ اسٹیشن 223 اور 224 پر دھاندلی کے الزام کے بعد پولنگ روک دی گئی۔

دونوں پولنگ اسٹیشن مسلم لیگ ن کے امیدوار علی گوہر بلوچ کے آبائی گاؤں میں ہیں۔

پولنگ رُکنے کے بعد پولیس اور فوج کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

Pakistan election 2024 | Election 2024 Constituencies | Election 2024 candidates | NA-97



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *