[ad_1]

غلام احمد بلور---فائل فوٹو
غلام احمد بلور—فائل فوٹو 

رہنما عوامی نیشنل پارٹی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ موجودہ حالات پر خوش نہیں ہوں، چاہتا تھا کہ بلا پی ٹی آئی کے پاس رہتا۔

غلام احمد بلور نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال آج سے خراب نہیں، انتخابات ملتوی ہوں تو بھی امن کی صورتحال ایسی ہی رہے گی۔

اُن کا کہنا تھا کہ  امن و امان کو بہانا بنا کر انتخابات ملتوی نہیں کرانے چاہئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ صوبے میں اے این پی کی پوزیشن کافی بہتر ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *