[ad_1]
جنوبی پنجاب کے ضلع ملتان کے علاقے پیراں غائب میں واقع ایک مکان میں آگ لگ گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے باعث 6 افراد جھلس گئے۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ واقعے کے 5 زخمیوں کو نشتر اسپتال ملتان منتقل کیا گیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ کمرے میں موجو چولہے سے لگی، جس پر بروقت قابو پا لیا گیا۔
[ad_2]