[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خرد برد کیس میں فواد چوہدری کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کردیا گیا۔

فواد چوہدری کو احتساب عدالت اسلام آباد میں ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر جوڈیشل کمپلیکس میں دستیاب نہیں تھے، ان کی آج اڈیالہ جیل میں سماعت مقرر ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *