[ad_1]
لاہور ہنجروال کے علاقے میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو بھائوں کو قتل کرکے ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ملزم فہد نے ساتھی کے ساتھ مل کر دونوں بھائیوں کو قتل کیا۔
مقتولین کی بہن نےملزم فہد سے پسند کی شادی کی تھی، مقتول اپنی بہن کو واپس اپنےگھر لائےجس پر ملزم کو غصہ تھا۔
[ad_2]