[ad_1]

صنم جاوید--- فائل فوٹو
صنم جاوید— فائل فوٹو

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کی قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل خارج کر دی گئی۔

اپیلیٹ ٹربیونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے صنم جاوید کی اپیلوں پر فیصلہ سنایا۔

لاہور ہائی کورٹ کے اپیلیٹ ٹربیونل نے صنم جاوید کے این اے 119، 120 اور پی پی 150 سے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل خارج کی۔

اپیلیٹ ٹربیونل نے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کا ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *