[ad_1]
کراچی میں لیاقت آباد پُل پر فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق اہلکار حفیظ اللّٰہ اپنے کزن کے ساتھ گاڑی میں سوار تھا، ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار ہائی کورٹ میں تعینات ہے۔
[ad_2]