[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اتوار 31 دسمبر کو ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کی چھٹی ختم کر دی گئی۔

ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق سال 2023ء کے آخری اتوار31 دسمبر کو اسٹورز کھلے رہیں گے۔ 

زیادہ سے زیادہ سیل اور عوام کی سہولت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا، عموماً ہر ماہ کے پہلے اتوار کو یوٹیلیٹی اسٹورز کھلے رکھے جاتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بار رد و بدل کر کے مہینے کے آخری اتوار کو اسٹورز کھلے رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اب اتوار 7 جنوری کو ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز بند رکھے جائیں گے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *