[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سندھ اور پنجاب کے کئی میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔

موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک بند کی گئی۔

موٹروے ایم 4 شیر شاہ سے پنڈی بھٹیاں تک اور موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے بند کی ہے۔

لاہور سیالکوٹ موٹروے بھی دھند کی وجہ سے ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔

علاوہ ازیں دنیا کے آلودہ شہروں میں آج کراچی تیسرے اور لاہور پانچویں نمبر پر موجود ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *