[ad_1]
وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مذاکرات اور عدالت کے فیصلے کی روشنی میں احتجاج کرنے والے تمام افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ پولیس تحویل اور جیل سے 290 مظاہرین کو رہا کر دیا گیا ہے، پُرامن احتجاج ہر کسی کا حق ہے لیکن کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں۔
وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ریڈ زون کی سیکیورٹی ہر صورت یقینی بنائی جاتی ہے، ریڈ زون میں آئینی ادارے اور ڈپلومیٹک انکلیو ہے۔
ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق اسلام آباد پولیس کے خصوصی مدد سینٹر قائم نے اپنا کام مکمل کر لیا ہے۔
[ad_2]