[ad_1]
بانیٔ پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل روکنے کی فوری استدعا مسترد کر دی گئی۔
لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور دیگر سے جواب طلب کر لیا۔
الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن ہوم ڈپارٹمنٹ نے 8 دسمبر کو جاری کیا۔
عدالت نے کہا کہ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہے، اس عدالت کا دائرہ اختیار اسلام آباد اور راولپنڈی کا ہے۔
[ad_2]