[ad_1]
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سماعت شروع ہو گئی۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ معاملے کی سماعت کر رہا ہے۔
دورانِ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔
پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے دلائل کا آغاز کر دیا۔
[ad_2]