[ad_1]
پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس بنانے کے لیے 3 روز کی نرمی کر دی گئی۔
نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس میں جاری ہونے والا ٹوکن پاس ہونے پر 3 دن تک چالان نہیں ہوگا لیکن ٹوکن پر 3 دن بعد لائسنس نہ بنا تو چالان ہو گا۔
نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے لائسنس کا حصول جلد اور تیز بنانے کی ہدایات بھی کی ہیں۔
[ad_2]