[ad_1]
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت300 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونا257 روپے سستا ہونے کے بعد 1 لاکھ 87 ہزار 414 روپے ہو گیا۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2030 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے ۔
پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالرر پریمیم شامل کر کے 2050 ڈالرز پر برقرار ہے۔
[ad_2]