[ad_1]

زندگی ٹرسٹ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے زندگی ٹرسٹ نے ایک نیا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے زندگی ٹرسٹ کی واٹس ایپ چینل میں کامیابی کو بطور مثال پیش کیا ہے۔

 میٹا کی جانب سے زندگی ٹرسٹ کی کامیابی کو اپنی ویب سائٹ پر جگہ بھی دے دی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *