[ad_1]

سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر اشتہاری قرار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت کے معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔

مرزا شہزاد اکبر کو سول جج احمد شہزاد گوندل کی عدالت نے اشتہاری قرار دیا۔

سابق معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر کے خلاف اسلام آباد کے تھانا سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج ہے۔

شہزاد اکبر کے خلاف مقدمہ نمبر 156 فراڈ اور دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا تھا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *