[ad_1]
بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13 پاکستانی ماہی گیروں کو کشتی سمیت گرفتار کر لیا۔
فشر فوک فورم کے مطابق نظر کرم نامی لانچ 19 نومبر کو کراچی سے شکار کے لیے روانہ ہوئی تھی۔
فشر فوک فورم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرفتار پاکستانی ماہی گیروں کو بھارت کے علاقے اوکھا بندر لے جایا گیا ہے۔
[ad_2]