[ad_1]

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج مطلع صاف اور کبھی جزوی ابر آلود رہے گا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔

کراچی کے شمال مشرق کی سمت سے 2  کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کہ شہر کی فضا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ریکارڈ ہوا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *