[ad_1]

کراچی: اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی نے جلسہ منسوخ کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اجازت نہ ملنے پر کراچی میں ہونے والا اپنا 12 نومبر کا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اجازت نہ ملنے اور کارکنوں کی گرفتاری پر جلسہ منسوخ کیا گیا، نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری کے بارے میں گہری تشویش ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ جلسے کے انعقاد کے سلسلے میں عدالت میں پی ٹی آئی کی درخواست دائر ہے، پی ٹی آئی عدالتی حکم پر جلد کراچی میں جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان کرے گی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *