[ad_1]

محسن داوڑ—فائل فوٹو
محسن داوڑ—فائل فوٹو

سابق رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئر پورٹ پر تحویل میں لے لیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سربراہ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ محسن داوڑ کو تحویل میں لے کر نجی پرواز سے اسلام آباد روانہ کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق محسن داوڑ اسلام آباد کی پرواز سے چمن میں دھرنے میں شرکت کے لیے کوئٹہ پہنچے تھے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *