[ad_1]
اسموگ اور دھند کے باعث موٹروے کو خانقاہ ڈوگراں سے کوٹ مومن تک بند کر دیا گیا۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند چھا گئی ہے، جس کے باعث موٹروے ایم ٹو کو خانقاں ڈوگراں سے کوٹ مومن تک بند کیا گیا ہے۔
موٹروے پولیس نے روڈ یوزرز کو ہدایت کی ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، تاہم سفر کرنے کی صورت میں ہیلپ لائن 130 سے معلومات لی جا سکتی ہیں۔
[ad_2]