[ad_1]

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کی جانب سے کی گئی کارروائی کے دوران دوست کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کو  گرفتار کر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم کے مطابق گرفتار ملزمان نے ذاتی رنجش پر منصوبہ بندی کر کے دوست کو قتل کیا تھا۔

ڈی پی او جہلم کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزمان سے فائرنگ کے واقعے میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *