[ad_1]
کراچی میں کل 5 اضلاع کی مختلف نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔
ضلع ملیر، ضلع کیماڑی، ضلع جنوبی میں چیئرمین کی نشستوں پر انتخاب ہو گا۔
ضلع ملیر اور ضلع جنوبی میں وائس چیئرمین کی نشستوں پر انتخاب ہو گا۔
ضلع ملیر، ضلع شرقی، ضلع وسطی میں وارڈ ممبران کی نشستوں پر انتخاب ہو گا۔
کراچی کے 5 اضلاع میں 121 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں، جن میں سے 42 انتہائی حساس اور 79 حساس ہیں۔
ضلع ملیر میں 46، ضلع شرقی میں 3 اور ضلع کیماڑی میں17 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔
ضلع وسطی میں7 اور ضلع جنوبی 48 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔
[ad_2]