[ad_1]

ڈی جی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر محمد اشرف طاہر-----فائل فوٹو
ڈی جی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر محمد اشرف طاہر—–فائل فوٹو

ڈی جی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر محمد اشرف طاہر انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر محمد اشرف طاہر کا امریکا میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا۔

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ڈاکٹر محمد اشرف طاہر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ڈاکٹر محمد اشرف طاہر نے پنجاب میں فرانزک سائنس میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈاکٹر محمد اشرف طاہر کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *