[ad_1]
سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ جس طرح کمیشن کہے گا صدر سے ملاقات کی جائے گی۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا کہ انشا اللّٰہ ہم ہر وقت انتخابات کے لیے تیار ہیں۔
ان سے سوال کیا گیا کہ جنوری میں کیا مسائل تھے کہ فروری تک انتخابات کی تاریخ آگئی؟
اس پر سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا کہ انشا اللّٰہ اس پر تفصیلات بتائی جائیں گی۔
[ad_2]